Qari: |
And if an evil suggestion comes to you from Satan, then seek refuge in Allah. Indeed, He is Hearing and Knowing.
اور اگر شیطان کی طرف سے تمہارے دل میں کسی طرح کا وسوسہ پیدا ہو تو خدا سے پناہ مانگو۔ بےشک وہ سننے والا (اور) سب کچھ جاننے والا ہے
[وَاِمَّا: اور اگر] [يَنْزَغَنَّكَ: تجھے ابھارے] [مِنَ: سے] [الشَّيْطٰنِ: شیطان] [نَزْغٌ: کوئی چھیڑ] [فَاسْتَعِذْ: تو پناہ میں آجا] [بِاللّٰهِ: اللہ کی] [اِنَّهٗ: بیشک وہ] [سَمِيْعٌ: سننے والا] [عَلِيْمٌ: جاننے والا]