فَوَسۡوَسَ لَہُمَا الشَّیۡطٰنُ لِیُبۡدِیَ لَہُمَا مَا وٗرِیَ عَنۡہُمَا مِنۡ سَوۡاٰتِہِمَا وَ قَالَ مَا نَہٰکُمَا رَبُّکُمَا عَنۡ ہٰذِہِ الشَّجَرَۃِ اِلَّاۤ اَنۡ تَکُوۡنَا مَلَکَیۡنِ اَوۡ تَکُوۡنَا مِنَ الۡخٰلِدِیۡنَ ﴿۲۰﴾

(20 - الاعراف)

Qari:


But Satan whispered to them to make apparent to them that which was concealed from them of their private parts. He said, "Your Lord did not forbid you this tree except that you become angels or become of the immortal."

تو شیطان دونوں کو بہکانے لگا تاکہ ان کی ستر کی چیزیں جو ان سے پوشیدہ تھیں کھول دے اور کہنے لگا کہ تم کو تمہارے پروردگار نے اس درخت سے صرف اس لیے منع کیا ہے کہ کہ تم فرشتے نہ بن جاؤ یا ہمیشہ جیتے نہ رہو

[فَوَسْوَسَ: پس وسوسہ ڈالا] [لَهُمَا: ان ک لیے] [الشَّيْطٰنُ: شیطان] [لِيُبْدِيَ؛تاکہ ظاہر کردے] [لَهُمَا: ان کے لیے] [مَا وٗرِيَ: جو پوشیدہ تھیں] [عَنْهُمَا: ان سے] [مِنْ: سے] [سَوْاٰتِهِمَا: ان کی ستر کی چیزیں] [وَقَالَ: اور وہ بولا] [مَا: نہیں] [نَهٰىكُمَا: تمہیں منع کیا] [رَبُّكُمَا: تمہارا رب] [عَنْ: سے] [هٰذِهِ: اس] [الشَّجَرَةِ: درخت] [اِلَّآ: مگر] [اَنْ: اس لیے کہ] [تَكُوْنَا: تم ہوجاؤ] [مَلَكَيْنِ: فرشتے] [اَوْ تَكُوْنَا: یا ہوجاؤ] [مِنَ: سے] [الْخٰلِدِيْنَ: ہمیشہ رہنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer