وَ اِذۡ قِیۡلَ لَہُمُ اسۡکُنُوۡا ہٰذِہِ الۡقَرۡیَۃَ وَ کُلُوۡا مِنۡہَا حَیۡثُ شِئۡتُمۡ وَ قُوۡلُوۡا حِطَّۃٌ وَّ ادۡخُلُوا الۡبَابَ سُجَّدًا نَّغۡفِرۡ لَکُمۡ خَطِیۡٓـٰٔتِکُمۡ ؕ سَنَزِیۡدُ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۱۶۱﴾

(161 - الاعراف)

Qari:


And [mention, O Muhammad], when it was said to them, "Dwell in this city and eat from it wherever you will and say, 'Relieve us of our burdens,' and enter the gate bowing humbly; We will [then] forgive you your sins. We will increase the doers of good [in goodness and reward]."

اور (یاد کرو) جب ان سے کہا گیا کہ اس شہر میں سکونت اختیار کرلو اور اس میں جہاں سے جی چاہے کھانا (پینا) اور (ہاں شہر میں جانا تو) حِطّتہٌ کہنا اور دروازے میں داخل ہونا تو سجدہ کرنا۔ ہم تمہارے گناہ معاف کردیں گے۔ اور نیکی کرنے والوں کو اور زیادہ دیں گے

[وَ: اور] [اِذْ: جب] [قِيْلَ: کہا گیا] [لَهُمُ: ان سے] [اسْكُنُوْا: تم رہو] [هٰذِهِ: اس] [الْقَرْيَةَ: شہر] [وَكُلُوْا: اور کھاؤ] [مِنْهَا: اس سے] [حَيْثُ: جیسے] [شِئْتُمْ: تم چاہو] [وَقُوْلُوْا: اور کہو] [حِطَّةٌ: حطۃ (بخشدے)] [وَّادْخُلُوا: اور داخل ہو] [الْبَابَ: دروازہ] [سُجَّدًا: سجدہ کرتے ہوئے] [نَّغْفِرْ: ہم بخشدیں گے] [لَكُمْ: تمہیں] [خَطِيْۗـــٰٔــتِكُمْ: تمہاری خطائیں] [سَنَزِيْدُ: عنقریب ہم زیادہ دیں گے] [الْمُحْسِنِيْنَ: نیکی کرنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer