وَ لَمَّا سُقِطَ فِیۡۤ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ رَاَوۡا اَنَّہُمۡ قَدۡ ضَلُّوۡا ۙ قَالُوۡا لَئِنۡ لَّمۡ یَرۡحَمۡنَا رَبُّنَا وَ یَغۡفِرۡ لَنَا لَنَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ ﴿۱۴۹﴾

(149 - الاعراف)

Qari:


And when regret overcame them and they saw that they had gone astray, they said, "If our Lord does not have mercy upon us and forgive us, we will surely be among the losers."

اور جب وہ نادم ہوئے اور دیکھا کہ گمراہ ہوگئے ہیں تو کہنے لگے کہ اگر ہمارا پروردگار ہم پر رحم نہیں کرے گا اور ہم کو معاف نہیں فرمائے گا تو ہم برباد ہوجائیں گے

[وَ: اور] [لَمَّا: جب] [سُقِطَ فِيْٓ اَيْدِيْهِمْ: گرے اپنے ہاتھوں میں (نادم ہوئے)] [وَرَاَوْا: اور دیکھا انہوں نے] [اَنَّهُمْ: کہ وہ] [قَدْ ضَلُّوْا: تحقیق گمراہ ہوگئے] [قَالُوْا: وہ کہنے لگے] [لَىِٕنْ: اگر] [لَّمْ يَرْحَمْنَا: رحم نہ کیا ہم پر] [رَبُّنَا: ہمارا رب] [وَيَغْفِرْ لَنَا: اور (نہ) بخش دیا] [لَنَكُوْنَنَّ: ضرور ہوجائیں گے] [مِنَ: سے] [الْخٰسِرِيْنَ: خسارہ پانے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer