[Satan] said, "Reprieve me until the Day they are resurrected."
اس نے کہا کہ مجھے اس دن تک مہلت عطا فرما جس دن لوگ (قبروں سے) اٹھائے جائیں گے
[قَالَ: وہ بولا] [اَنْظِرْنِيْٓ: مجھے مہلت دے] [اِلٰي يَوْمِ: اس دن تک] [يُبْعَثُوْنَ: اٹھائے جائیں گے]