Qari: |
And We caused the people who had been oppressed to inherit the eastern regions of the land and the western ones, which We had blessed. And the good word of your Lord was fulfilled for the Children of Israel because of what they had patiently endured. And We destroyed [all] that Pharaoh and his people were producing and what they had been building.
اور جو لوگ کمزور سمجھے جاتے تھے ان کو زمین (شام) کے مشرق ومغرب کا جس میں ہم نے برکت دی تھی وارث کردیا اور بنی اسرائیل کے بارے میں ان کے صبر کی وجہ سے تمہارے پروردگار کا وعدہٴ نیک پورا ہوا اور فرعون اور قوم فرعون جو (محل) بناتے اور (انگور کے باغ) جو چھتریوں پر چڑھاتے تھے سب کو ہم نے تباہ کردیا
[وَاَوْرَثْنَا: اور ہم نے وارث کیا] [الْقَوْمَ: قوم] [الَّذِيْنَ: وہ جو] [كَانُوْا: تھے] [يُسْتَضْعَفُوْنَ: کمزور سمجھے جاتے] [مَشَارِقَ: مشرق (جمع)] [الْاَرْضِ: زمین] [وَمَغَارِبَهَا: اور اس کے مغرب (جمع)] [الَّتِيْ: وہ جس] [بٰرَكْنَا: ہم نے برکت رکھی] [فِيْهَا: اس میں] [وَتَمَّتْ: اور پورا ہوگیا] [كَلِمَتُ: وعدہ] [رَبِّكَ: تیرا رب] [الْحُسْنٰى: اچھا] [عَلٰي: پر] [بَنِيْٓ اِسْرَاۗءِيْلَ: بنی اسرائیل] [بِمَا: بدلے میں] [صَبَرُوْا: انہوں نے صبر کیا] [وَدَمَّرْنَا: اور ہم نے برباد کردیا] [مَا: جو] [كَانَ يَصْنَعُ: بناتے تھے (بنایا تھا)] [فِرْعَوْنُ: فرعون] [وَقَوْمُهٗ: اور اس کی قوم] [وَمَا: اور جو] [كَانُوْا يَعْرِشُوْنَ: وہ اونچا پھیلاتے تھے]