وَ مَا تَنۡقِمُ مِنَّاۤ اِلَّاۤ اَنۡ اٰمَنَّا بِاٰیٰتِ رَبِّنَا لَمَّا جَآءَتۡنَا ؕ رَبَّنَاۤ اَفۡرِغۡ عَلَیۡنَا صَبۡرًا وَّ تَوَفَّنَا مُسۡلِمِیۡنَ ﴿۱۲۶﴾٪

(126 - الاعراف)

Qari:


And you do not resent us except because we believed in the signs of our Lord when they came to us. Our Lord, pour upon us patience and let us die as Muslims [in submission to You]."

اور اس کے سوا تجھ کو ہماری کون سی بات بری لگی ہے کہ جب ہمارے پروردگار کی نشانیاں ہمارے پاس آگئیں تو ہم ان پر ایمان لے آئے۔ اے پروردگار ہم پر صبرواستقامت کے دہانے کھول دے اور ہمیں (ماریو تو) مسلمان ہی ماریو

[وَمَا: اور نہیں] [تَنْقِمُ: تجھ کو دشمنی] [مِنَّآ: ہم سے] [اِلَّآ: مگر] [اَنْ: یہ کہ] [اٰمَنَّا: ہم ایمان لائے] [بِاٰيٰتِ: نشانیاں] [رَبِّنَا: اپنا رب] [لَمَّا: جب] [جَاۗءَتْنَا: وہ ہمارے پاس آئیں] [رَبَّنَآ: ہمارا رب] [اَفْرِغْ: دہانے کھول دے] [عَلَيْنَا: ہم پر] [صَبْرًا: صبر] [وَّ تَوَفَّنَا: اور ہمیں موت دے] [مُسْلِمِيْنَ: مسلمان (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer