لَاُقَطِّعَنَّ اَیۡدِیَکُمۡ وَ اَرۡجُلَکُمۡ مِّنۡ خِلَافٍ ثُمَّ لَاُصَلِّبَنَّکُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۱۲۴﴾

(124 - الاعراف)

Qari:


I will surely cut off your hands and your feet on opposite sides; then I will surely crucify you all."

میں (پہلے تو) تمہارے ایک طرف کے ہاتھ اور دوسری طرف کے پاؤں کٹوا دوں گا پھر تم سب کو سولی چڑھوا دوں گا

[لَاُقَطِّعَنَّ: میں ضرور کاٹ ڈالوں گا] [اَيْدِيَكُمْ: تمہارے ہاتھ] [وَاَرْجُلَكُمْ: اور تمہارے پاؤں] [مِّنْ: سے] [خِلَافٍ: دوسری طرف] [ثُمَّ: پھر] [لَاُصَلِّبَنَّكُمْ: میں تمہیں ضرور سولی دوں گا] [اَجْمَعِيْنَ: سب کو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer