And the magicians fell down in prostration [to Allah].
(یہ کیفیت دیکھ کر) جادوگر سجدے میں گر پڑے
[وَاُلْقِيَ: اور گر گئے] [السَّحَرَةُ: جادوگر] [سٰجِدِيْنَ: سجدہ کرنے والے]