Qari: |
And he drew out his hand; thereupon it was white [with radiance] for the observers.
اور اپنا ہاتھ باہر نکالا تو اسی دم دیکھنے والوں کی نگاہوں میں سفید براق (تھا)
[وَّنَزَعَ: اور نکالا] [يَدَهٗ: اپنا ہاتھ] [فَاِذَا ھِىَ: پس ناگاہ وہ] [بَيْضَاۗءُ: نورانی] [لِلنّٰظِرِيْنَ: ناظرین کے لیے]