| Qari: |
And those who believe and do righteous deeds - We will surely admit them among the righteous [into Paradise].
اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کو ہم نیک لوگوں میں داخل کریں گے
[وَالَّذِيْنَ: اور جو لوگ] [اٰمَنُوْا: وہ ایمان لائے] [وَعَمِلُوا: اور انہوں نے عمل کیے] [الصّٰلِحٰتِ: اچھے] [لَــنُدْخِلَنَّهُمْ: ہم ضرور انہیں داخل کریں گے] [فِي الصّٰلِحِيْنَ: نیک بندوں میں]