| Qari: |
They urge you to hasten the punishment. And indeed, Hell will be encompassing of the disbelievers
یہ تم سے عذاب کے لئے جلدی کررہے ہیں۔ اور دوزخ تو کافروں کو گھیر لینے والی ہے
[يَسْتَعْجِلُوْنَكَ: وہ آپ سے جلدی کرتے ہیں] [ بِالْعَذَابِ ۭ: عذاب کی] [ وَاِنَّ : اور بیشک] [جَهَنَّمَ : جہنم] [لَمُحِيْطَةٌۢ : البتہ گھیر ہوئے] [بِالْكٰفِرِيْنَ : کافروں کو]