فَکَذَّبُوۡہُ فَاَخَذَتۡہُمُ الرَّجۡفَۃُ فَاَصۡبَحُوۡا فِیۡ دَارِہِمۡ جٰثِمِیۡنَ ﴿۫۳۷﴾

(37 - العنکبوت)

Qari:


But they denied him, so the earthquake seized them, and they became within their home [corpses] fallen prone.

مگر اُنہوں نے اُن کو جھوٹا سمجھا سو اُن کو زلزلے (کے عذاب) نے آپکڑا اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے

[فَكَذَّبُوْهُ: پھر انہوں نے جھٹلایا اس کو] [فَاَخَذَتْهُمُ: تو آپ پکڑا انہیں] [الرَّجْفَةُ: زلزلہ] [فَاَصْبَحُوْا: پس وہ صبح کو ہوگئے] [فِيْ دَارِهِمْ: اپنے گھر میں] [جٰثِمِيْنَ: اوندھے پڑے ہوئے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer