Qari: |
And We gave to Him Isaac and Jacob and placed in his descendants prophethood and scripture. And We gave him his reward in this world, and indeed, he is in the Hereafter among the righteous.
اور ہم نے اُن کو اسحٰق اور یعقوب بخشے اور اُن کی اولاد میں پیغمبری اور کتاب (مقرر) کر دی اور ان کو دنیا میں بھی اُن کا صلہ عنایت کیا اور وہ آخرت میں بھی نیک لوگوں میں ہوں گے
[وَوَهَبْنَا: اور ہم نے عطا فرمائے] [لَهٗٓ: اس کو] [اِسْحٰقَ: اسحق] [وَيَعْقُوْبَ: اور یعقوب] [وَجَعَلْنَا: ور ہم نے رکھی] [فِيْ ذُرِّيَّتِهِ: اس کی اولاد میں] [النُّبُوَّةَ: نبوت] [وَالْكِتٰبَ: اور کتاب] [وَاٰتَيْنٰهُ: اور ہم نے دیا اس کو] [اَجْرَهٗ: اس کا اجر] [فِي الدُّنْيَا: دنیا میں] [وَاِنَّهٗ: اور بیشک وہ] [فِي الْاٰخِرَةِ: آخرت میں] [لَمِنَ الصّٰلِحِيْنَ: البتہ نیکو کاروں میں سے]