وَ قَالَ اِنَّمَا اتَّخَذۡتُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ اَوۡثَانًا ۙ مَّوَدَّۃَ بَیۡنِکُمۡ فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا ۚ ثُمَّ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ یَکۡفُرُ بَعۡضُکُمۡ بِبَعۡضٍ وَّ یَلۡعَنُ بَعۡضُکُمۡ بَعۡضًا ۫ وَّ مَاۡوٰىکُمُ النَّارُ وَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ ﴿٭ۙ۲۵﴾

(25 - العنکبوت)

Qari:


And [Abraham] said, "You have only taken, other than Allah, idols as [a bond of] affection among you in worldly life. Then on the Day of Resurrection you will deny one another and curse one another, and your refuge will be the Fire, and you will not have any helpers."

اور ابراہیم نے کہا کہ تم جو خدا کو چھوڑ کر بتوں کو لے بیٹھے ہو تو دنیا کی زندگی میں باہم دوستی کے لئے (مگر) پھر قیامت کے دن تم ایک دوسرے (کی دوستی) سے انکار کر دو گے اور ایک دوسرے پر لعنت بھیجو گے اور تمہارا ٹھکانا دوزخ ہوگا اور کوئی تمہارا مددگار نہ ہوگا

[وَقَالَ: اور (ابراہیم نے) کہا] [اِنَّمَا: اس کے سوا نہیں] [اتَّخَذْتُمْ: تم نے بنا لیے ہیں] [مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ: اللہ کے سوا] [اَوْثَانًا: بت (جمع)] [مَّوَدَّةً: دوستی] [بَيْنِكُمْ: اپنے درمیان ( آپس میں)] [فِي الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا: دنیا کی زندگی میں] [ثُمَّ: پھر] [يَوْمَ الْقِيٰمَةِ: قیامت کے دن] [يَكْفُرُ: کافر (مخالف) ہوجائیگا] [بَعْضُكُمْ: تم میں سے بعض (ایک)] [بِبَعْضٍ: بعض (دوسرے) کا] [وَّيَلْعَنُ: اور لعنت کرے گا] [بَعْضُكُمْ: تم میں سے بعض (ایک) ] [بَعْضًا: بعض (دوسرے) کا] [وَّمَاْوٰىكُمُ: اور تمہارا ٹھکانا] [النَّارُ: جہنم] [وَمَا لَكُمْ: اور نہیں تمہارے لیے] [مِّنْ نّٰصِرِيْنَ: کوئی مددگار]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer