قُلۡ سِیۡرُوۡا فِی الۡاَرۡضِ فَانۡظُرُوۡا کَیۡفَ بَدَاَ الۡخَلۡقَ ثُمَّ اللّٰہُ یُنۡشِیُٔ النَّشۡاَۃَ الۡاٰخِرَۃَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿ۚ۲۰﴾

(20 - العنکبوت)

Qari:


Say, [O Muhammad], "Travel through the land and observe how He began creation. Then Allah will produce the final creation. Indeed Allah, over all things, is competent."

کہہ دو کہ ملک میں چلو پھرو اور دیکھو کہ اس نے کس طرح خلقت کو پہلی دفعہ پیدا کیا ہے پھر خدا ہی پچھلی پیدائش پیدا کرے گا۔ بےشک خدا ہر چیز پر قادر ہے

[قُلْ: فرما دیں] [سِيْرُوْا: چلو پھرو تم] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [فَانْظُرُوْا: پھر دیکھو] [كَيْفَ بَدَاَ: کیسے ابتدا کی] [الْخَــلْقَ: پیدائش] [ثُمَّ: پھر] [اللّٰهُ: اللہ] [يُنْشِئُ: اٹھائے گا] [النَّشْاَةَ: اٹھان] [الْاٰخِرَةَ: آخری (دوسری)] [اِنَّ اللّٰهَ: بیشک اللہ] [عَلٰي: پر] [كُلِّ شَيْءٍ: ہر شے] [قَدِيْرٌ: قدرت رکھنے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer