وَ لَیَحۡمِلُنَّ اَثۡقَالَہُمۡ وَ اَثۡقَالًا مَّعَ اَثۡقَالِہِمۡ ۫ وَ لَیُسۡـَٔلُنَّ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ عَمَّا کَانُوۡا یَفۡتَرُوۡنَ ﴿٪۱۳﴾

(13 - العنکبوت)

Qari:


But they will surely carry their [own] burdens and [other] burdens along with their burdens, and they will surely be questioned on the Day of Resurrection about what they used to invent.

اور یہ اپنے بوجھ بھی اُٹھائیں گے اور اپنے بوجھوں کے ساتھ اور (لوگوں کے) بوجھ بھی۔ اور جو بہتان یہ باندھتے رہے قیامت کے دن اُن کی اُن سے ضرور پرسش ہوگی

[وَلَيَحْمِلُنَّ: اور وہ البتہ ضرور اٹھائیں گے] [اَثْــقَالَهُمْ: اپنے بوجھ] [وَاَثْــقَالًا: اور بہت سے بوجھ] [مَّعَ: ساتھ] [اَثْقَالِهِمْ: اپنے بوجھ] [وَلَيُسْـَٔــلُنَّ: اور البتہ ان سے ضرور باز پرس ہوگی] [يَوْمَ الْقِيٰمَةِ: قیامت کے دن] [عَمَّا: اس سے جو] [كَانُوْا يَفْتَرُوْنَ: وہ جھوٹ گھڑتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer