وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡۢ بَعۡدُ وَ ہَاجَرُوۡا وَ جٰہَدُوۡا مَعَکُمۡ فَاُولٰٓئِکَ مِنۡکُمۡ ؕ وَ اُولُوا الۡاَرۡحَامِ بَعۡضُہُمۡ اَوۡلٰی بِبَعۡضٍ فِیۡ کِتٰبِ اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمٌ ﴿٪۷۵﴾

(75 - الانفال)

Qari:


And those who believed after [the initial emigration] and emigrated and fought with you - they are of you. But those of [blood] relationship are more entitled [to inheritance] in the decree of Allah. Indeed, Allah is Knowing of all things.

اور جو لوگ بعد میں ایمان لائے اور وطن سے ہجرت کرگئے اور تمہارے ساتھ ہو کر جہاد کرتے رہے وہ بھی تم ہی میں سے ہیں۔ اور رشتہ دار خدا کے حکم کی رو سے ایک دوسرے کے زیادہ حقدار ہیں۔ کچھ شک نہیں کہ خدا ہر چیز سے واقف ہے

[وَالَّذِيْنَ: اور وہ لوگ جو] [اٰمَنُوْا: ایمان لائے] [مِنْۢ بَعْدُ: اس کے بعد] [وَهَاجَرُوْا: اور انہوں نے ہجرت کی] [وَجٰهَدُوْا: اور انہوں نے جہاد کیا] [مَعَكُمْ: تمہارے ساتھ] [فَاُولٰۗىِٕكَ: پس وہی لوگ] [مِنْكُمْ: تم میں سے] [وَاُولُوا الْاَرْحَامِ: اور قرابت دار] [بَعْضُهُمْ: ان کے بعض] [اَوْلٰى: قریب (زیادہ حقدار)] [بِبَعْضٍ: بعض (دوسرے) کے] [فِيْ: میں (رو سے)] [كِتٰبِ اللّٰهِ: اللہ کا حکم] [اِنَّ: بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [بِكُلِّ شَيْءٍ: ہر چیز] [عَلِيْمٌ: جاننے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer