وَ اِنۡ یُّرِیۡدُوۡا خِیَانَتَکَ فَقَدۡ خَانُوا اللّٰہَ مِنۡ قَبۡلُ فَاَمۡکَنَ مِنۡہُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌ حَکِیۡمٌ ﴿۷۱﴾

(71 - الانفال)

Qari:


But if they intend to betray you - then they have already betrayed Allah before, and He empowered [you] over them. And Allah is Knowing and Wise.

اور اگر یہ لوگ تم سے دغا کرنا چاہیں گے تو یہ پہلے ہی خدا سے دغا کرچکے ہیں تو اس نے ان کو (تمہارے) قبضے میں کر دیا۔ اور خدا دانا حکمت والا ہے

[وَاِنْ: اور اگر] [يُّرِيْدُوْا: وہ ارادہ کریں گے] [خِيَانَتَكَ: آپ سے خیانت کا] [فَقَدْ خَانُوا: تو انہوں نے خیانت کی] [اللّٰهَ: اللہ] [مِنْ قَبْلُ: اس سے قبل] [فَاَمْكَنَ: تو قبضہ میں دیدیا] [مِنْهُمْ: ان سے (انہیں)] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [عَلِيْمٌ: جاننے والا] [حَكِيْمٌ: حکمت والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer