Qari: |
Those are the believers, truly. For them are degrees [of high position] with their Lord and forgiveness and noble provision.
یہی سچے مومن ہیں اور ان کے لیے پروردگار کے ہاں (بڑے بڑے درجے) اور بخشش اور عزت کی روزی ہے
[اُولٰۗىِٕكَ: یہی لوگ] [هُمُ: وہ] [الْمُؤْمِنُوْنَ: مومن (جمع)] [حَقًّا: سچے] [لَهُمْ: ان کے لیے] [دَرَجٰتٌ: درجے] [عِنْدَ: پاس] [رَبِّهِمْ: ان کا رب] [وَمَغْفِرَةٌ: اور بخشش] [وَّرِزْقٌ: اور رزق] [كَرِيْمٌ: عزت والا]