لِیَمِیۡزَ اللّٰہُ الۡخَبِیۡثَ مِنَ الطَّیِّبِ وَ یَجۡعَلَ الۡخَبِیۡثَ بَعۡضَہٗ عَلٰی بَعۡضٍ فَیَرۡکُمَہٗ جَمِیۡعًا فَیَجۡعَلَہٗ فِیۡ جَہَنَّمَ ؕ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ ﴿٪۳۷﴾

(37 - الانفال)

Qari:


[This is] so that Allah may distinguish the wicked from the good and place the wicked some of them upon others and heap them all together and put them into Hell. It is those who are the losers.

تاکہ خدا ناپاک کو پاک سے الگ کر دے اور ناپاک کو ایک دوسرے پر رکھ کر ایک ڈھیر بنا دے۔ پھر اس کو دوزخ میں ڈال دے۔ یہی لوگ خسارہ پانے والے ہیں

[لِيَمِيْزَ: تاکہ جدا کردے] [اللّٰهُ: اللہ] [الْخَبِيْثَ: گندا] [مِنَ: سے] [الطَّيِّبِ: پاک] [وَيَجْعَلَ: اور رکھے] [الْخَبِيْثَ: گندا] [بَعْضَهٗ: اس کے ایک] [عَلٰي: پر] [بَعْضٍ: دوسرے] [فَيَرْكُمَهٗ: پھر ڈھیر کردے] [جَمِيْعًا: سب] [فَيَجْعَلَهٗ: پھر ڈال دے اس کو] [فِيْ: میں] [جَهَنَّمَ: جہنم] [اُولٰۗىِٕكَ: یہی لوگ] [هُمُ: وہ] [الْخٰسِرُوْنَ: خسارہ پانے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer