وَ مَا کَانَ صَلَاتُہُمۡ عِنۡدَ الۡبَیۡتِ اِلَّا مُکَآءً وَّ تَصۡدِیَۃً ؕ فَذُوۡقُوا الۡعَذَابَ بِمَا کُنۡتُمۡ تَکۡفُرُوۡنَ ﴿۳۵﴾

(35 - الانفال)

Qari:


And their prayer at the House was not except whistling and handclapping. So taste the punishment for what you disbelieved.

اور ان لوگوں کی نماز خانہٴ کعبہ کے پاس سیٹیاں اور تالیاں بجانے کے سوا کچھ نہ تھی۔ تو تم جو کفر کرتے تھے اب اس کے بدلے عذاب (کا مزہ) چکھو

[وَمَا: اور نہیں] [كَانَ: تھی] [صَلَاتُهُمْ: ان کی نماز] [عِنْدَ: نزدیک] [الْبَيْتِ: خانہ کعبہ] [اِلَّا: مگر] [مُكَاۗءً: سیٹیاں] [وَّتَصْدِيَةً: اور تالیاں] [فَذُوْقُوا: پس چکھو] [الْعَذَابَ: عذاب] [بِمَا: اس کے بدلے جو] [كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَ: تم کفر کرتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer