Qari: |
And know that your properties and your children are but a trial and that Allah has with Him a great reward.
اور جان رکھو کہ تمہارا مال اور اولاد بڑی آزمائش ہے اور یہ کہ خدا کے پاس (نیکیوں کا) بڑا ثواب ہے
[وَاعْلَمُوْٓا: اور جان لو] [اَنَّمَآ: درحقیقت] [اَمْوَالُكُمْ: تمہارے مال] [وَاَوْلَادُكُمْ: اور تمہاری اولاد] [فِتْنَةٌ: بڑی آزمائش] [وَّاَنَّ: اور یہ کہ] [اللّٰهَ: اللہ] [عِنْدَهٗٓ: پاس] [اَجْرٌ: اجر] [عَظِيْمٌ: بڑا]