وَ لَوۡ عَلِمَ اللّٰہُ فِیۡہِمۡ خَیۡرًا لَّاَسۡمَعَہُمۡ ؕ وَ لَوۡ اَسۡمَعَہُمۡ لَتَوَلَّوۡا وَّ ہُمۡ مُّعۡرِضُوۡنَ ﴿۲۳﴾

(23 - الانفال)

Qari:


Had Allah known any good in them, He would have made them hear. And if He had made them hear, they would [still] have turned away, while they were refusing.

اور اگر خدا ان میں نیکی (کا مادہ) دیکھتا تو ان کو سننے کی توفیق بخشتا۔ اور اگر (بغیر صلاحیت ہدایت کے) سماعت دیتا تو وہ منہ پھیر کر بھاگ جاتے

[وَلَوْ: اور اگر] [عَلِمَ اللّٰهُ: جانتا اللہ] [فِيْهِمْ: ان میں] [خَيْرًا: کوئی بھلائی] [لَّاَسْمَعَهُمْ: تو ضرور سنادیتا ان کو] [وَلَوْ: اور اگر] [اَسْمَعَهُمْ: انہیں سنا دے] [لَتَوَلَّوْا: اور ضرور پھر جائیں] [وَّهُمْ: اور وہ] [مُّعْرِضُوْنَ: منہ پھیرنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer