Qari: |
That is because they opposed Allah and His Messenger. And whoever opposes Allah and His Messenger - indeed, Allah is severe in penalty.
یہ (سزا) اس لیے دی گئی کہ انہوں نے خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کی۔ اور جو شخص خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کرتا ہے تو خدا بھی سخت عذاب دینے والا ہے
[ذٰلِكَ: یہ اس لیے] [بِاَنَّهُمْ: کہ وہ] [شَاۗقُّوا: مخالف ہوئے] [اللّٰهَ: اللہ] [وَرَسُوْلَهٗ: اور اس کا رسول] [وَ: اور] [مَنْ: جو] [يُّشَاقِقِ: مخالف ہوگا] [اللّٰهَ: اللہ] [وَرَسُوْلَهٗ: اور اس کا رسول] [فَاِنَّ: تو بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [شَدِيْدُ: سخت] [الْعِقَابِ: عذاب (مار)]