فَاسۡتَجَبۡنَا لَہٗ ۙ وَ نَجَّیۡنٰہُ مِنَ الۡغَمِّ ؕ وَ کَذٰلِکَ نُــۨۡجِی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۸۸﴾

(88 - الانبیآء)

Qari:


So We responded to him and saved him from the distress. And thus do We save the believers.

تو ہم نے ان کی دعا قبول کرلی اور ان کو غم سے نجات بخشی۔ اور ایمان والوں کو ہم اسی طرح نجات دیا کرتے ہیں

[ فَاسْتَجَبْنَا: پھر ہم نے قبول کرلی] [لَهٗ: اس کی] [وَنَجَّيْنٰهُ: اور ہم نے اسے نجات دی] [مِنَ الْغَمِّ: غم سے] [وَكَذٰلِكَ: اور اسی طرح] [نُـــــْۨـجِي: ہم نجات دیتے ہیں] [الْمُؤْمِنِيْنَ: مومن (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer