فَاسۡتَجَبۡنَا لَہٗ فَکَشَفۡنَا مَا بِہٖ مِنۡ ضُرٍّ وَّ اٰتَیۡنٰہُ اَہۡلَہٗ وَ مِثۡلَہُمۡ مَّعَہُمۡ رَحۡمَۃً مِّنۡ عِنۡدِنَا وَ ذِکۡرٰی لِلۡعٰبِدِیۡنَ ﴿۸۴﴾

(84 - الانبیآء)

Qari:


So We responded to him and removed what afflicted him of adversity. And We gave him [back] his family and the like thereof with them as mercy from Us and a reminder for the worshippers [of Allah].

تو ہم نے ان کی دعا قبول کرلی اور جو ان کو تکلیف تھی وہ دور کردی اور ان کو بال بچے بھی عطا فرمائے اور اپنی مہربانی کے ساتھ اتنے ہی اور (بخشے) اور عبادت کرنے والوں کے لئے (یہ) نصیحت ہے

[فَاسْتَجَبْنَاج: تو ہم نے قبول کرلی] [لَهٗ: اس کی] [فَكَشَفْنَا: پس ہم نے کھول دی] [مَا: جو] [بِهٖ: اس کو] [مِنْ ضُرٍّ: تکلیف] [وَّاٰتَيْنٰهُ: اور ہم نے دئیے اسے] [اَهْلَهٗ: اس کے گھر والے] [وَمِثْلَهُمْ: اور ان جیسے] [مَّعَهُمْ: ان کے ساتھ] [رَحْمَةً: رحمت (فرما کر)] [مِّنْ: سے] [عِنْدِنَا: اپنے پاس] [وَذِكْرٰي: اور نصیحت] [لِلْعٰبِدِيْنَ: عبادت کرنے والوں کے لیے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer