الَّذِیۡنَ یَخۡشَوۡنَ رَبَّہُمۡ بِالۡغَیۡبِ وَ ہُمۡ مِّنَ السَّاعَۃِ مُشۡفِقُوۡنَ ﴿۴۹﴾

(49 - الانبیآء)

Qari:


Who fear their Lord unseen, while they are of the Hour apprehensive.

جو بن دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں اور قیامت کا بھی خوف رکھتے ہیں

[الَّذِيْنَ: جو لوگ] [يَخْشَوْنَ: وہ ڈرتے ہیں] [رَبَّهُمْ: اپنا رب] [بِالْغَيْبِ: بغیر دیکھے] [وَهُمْ: اور وہ] [مِّنَ: سے] [السَّاعَةِ: قیامت] [مُشْفِقُوْنَ: خوف کھاتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer