خُلِقَ الۡاِنۡسَانُ مِنۡ عَجَلٍ ؕ سَاُورِیۡکُمۡ اٰیٰتِیۡ فَلَا تَسۡتَعۡجِلُوۡنِ ﴿۳۷﴾

(37 - الانبیآء)

Qari:


Man was created of haste. I will show you My signs, so do not impatiently urge Me.

انسان (کچھ ایسا جلد باز ہے کہ گویا) جلد بازی ہی سے بنایا گیا ہے۔ میں تم لوگوں کو عنقریب اپنی نشانیاں دکھاؤں گا تو تم جلدی نہ کرو

[خُلِقَ: پیدا کیا گیا] [الْاِنْسَانُ: انسان] [مِنْ: سے] [عَجَلٍ: جلدی (جلد باز)] [سَاُورِيْكُمْ: عنقریب میں دکھاتا ہوں تمہیں] [اٰيٰتِيْ: اپنی نشانیاں] [فَلَا تَسْتَعْجِلُوْنِ: تم جلدی نہ کرو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer