| Qari: |
Every soul will taste death. And We test you with evil and with good as trial; and to Us you will be returned.
ہر متنفس کو موت کا مزا چکھنا ہے۔ اور ہم تو لوگوں کو سختی اور آسودگی میں آزمائش کے طور پر مبتلا کرتے ہیں۔ اور تم ہماری طرف ہی لوٹ کر آؤ گے
[كُلُّ نَفْسٍ: ہر جی] [ذَاۗىِٕقَةُ: چکھنا] [الْمَوْتِ: موت] [وَنَبْلُوْكُمْ: اور ہم تمہیں مبتلا کرینگے] [بِالشَّرِّ: برائی سے] [وَالْخَيْرِ: اور بھلائی] [فِتْنَةً: آزمائش] [وَاِلَيْنَا: اور ہماری ہی طرف] [تُرْجَعُوْنَ: تم لوٹ کر آؤگے]