| Qari: |
Had there been within the heavens and earth gods besides Allah, they both would have been ruined. So exalted is Allah, Lord of the Throne, above what they describe.
اگر آسمان اور زمین میں خدا کے سوا اور معبود ہوتے تو زمین وآسمان درہم برہم ہوجاتے۔ جو باتیں یہ لوگ بتاتے ہیں خدائے مالک عرش ان سے پاک ہے
[لَوْ كَانَ: اگر ہوتے] [فِيْهِمَآ: ان دونوں میں] [اٰلِهَةٌ: اور معبود] [اِلَّا: سوائے] [اللّٰهُ: اللہ] [لَفَسَدَتَا: البتہ دونوں درہم برہم ہوجاتے] [فَسُبْحٰنَ: پس پاک ہے] [اللّٰهِ: اللہ] [رَبِّ: رب] [الْعَرْشِ: عرش] [عَمَّا: اس سے جو] [يَصِفُوْنَ: وہ بیان کرتے ہیں]