Indeed, in this [Qur'an] is notification for a worshipping people.
عبادت کرنے والے لوگوں کے لئے اس میں (خدا کے حکموں کی) تبلیغ ہے
[اِنَّ: بیشک] [فِيْ ھٰذَا: اس میں] [لَبَلٰغًا: پہنچا دینا] [لِّقَوْمٍ: لوگوں کے لیے] [عٰبِدِيْنَ: عبادت گزار (جمع)]