وَ ہُوَ الَّذِیۡ جَعَلَ لَکُمُ النُّجُوۡمَ لِتَہۡتَدُوۡا بِہَا فِیۡ ظُلُمٰتِ الۡبَرِّ وَ الۡبَحۡرِ ؕ قَدۡ فَصَّلۡنَا الۡاٰیٰتِ لِقَوۡمٍ یَّعۡلَمُوۡنَ ﴿۹۷﴾

(97 - الانعام)

Qari:


And it is He who placed for you the stars that you may be guided by them through the darknesses of the land and sea. We have detailed the signs for a people who know.

اور وہی تو ہے جس نے تمہارے لئے ستارے بنائے تاکہ جنگلوں اور دریاؤں کے اندھیروں میں ان سے رستے معلوم کرو۔ عقل والوں کے لئے ہم نے اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کردی ہیں

[وَهُوَ: اور وہی] [الَّذِيْ: وہ جس] [جَعَلَ: بنائے] [لَكُمُ: تمہارے لیے] [النُّجُوْمَ: ستارے] [لِتَهْتَدُوْا: تاکہ تم راستہ معلوم کرو] [بِهَا: ان سے] [فِيْ: میں] [ظُلُمٰتِ: اندھیرے] [الْبَرِّ: خشکی] [وَالْبَحْرِ: اور دریا] [قَدْ فَصَّلْنَا الْاٰيٰتِ: بیشک ہم نے کھول کر بیان کردی ہیں آیتیں] [لِقَوْمٍ: لوگوں کے لیے] [يَّعْلَمُوْنَ: علم رکھتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer