Qari: |
[It will be said to them], "And you have certainly come to Us alone as We created you the first time, and you have left whatever We bestowed upon you behind you. And We do not see with you your 'intercessors' which you claimed that they were among you associates [of Allah]. It has [all] been severed between you, and lost from you is what you used to claim."
اور جیسا ہم نے تم کو پہلی دفعہ پیدا کیا تھا ایسا ہی آج اکیلے اکیلے ہمارے پاس آئے اور جو (مال ومتاع) ہم نے تمہیں عطا فرمایا تھا وہ سب اپنی پیٹھ پیچھے چھوڑ آئے اور ہم تمہارے ساتھ تمہارے سفارشیوں کو بھی نہیں دیکھتے جن کی نسبت تم خیال کرتے تھے کہ وہ تمہارے (شفیع اور ہمارے) شریک ہیں۔ (آج) تمہارے آپس کے سب تعلقات منقطع ہوگئے اور جو دعوے تم کیا کرتے تھے سب جاتے رہے
[وَلَقَدْ: اور البتہ] [جِئْتُمُوْنَا: تم آگئے ہمارے پاس] [فُرَادٰي: ایک ایک (اکیلے)] [كَمَا: جیسے] [خَلَقْنٰكُمْ: ہم نے تمہیں پیدا کیا] [اَوَّلَ: پہلی] [مَرَّةٍ: بار] [وَّتَرَكْتُمْ: اور تم چھوڑ آئے] [مَّا: جو] [خَوَّلْنٰكُمْ: ہم نے دیا تھا تمہیں] [وَرَاۗءَ: پیچھے] [ظُهُوْرِكُمْ: اپنی پیٹھ] [وَمَا: اور نہیں] [نَرٰي: ہم دیکھتے] [مَعَكُمْ: تمہارے ساتھ] [شُفَعَاۗءَكُمُ: سفارش کرنیوالے تمہارے] [الَّذِيْنَ: وہ جو] [زَعَمْتُمْ: تم گمان کرتے تھے] [اَنَّهُمْ: کہ وہ] [فِيْكُمْ: تم میں] [شُرَكٰۗؤُا: ساجھی ہیں] [لَقَدْ تَّقَطَّعَ: ا؛لبتہ کٹ گیا] [بَيْنَكُمْ: تمہارے درمیان] [وَضَلَّ: اور جاتے رہے] [عَنْكُمْ: تم سے] [مَّا: جو] [كُنْتُمْ تَزْعُمُوْنَ: تم دعوی کرتے تھے]