وَ تِلۡکَ حُجَّتُنَاۤ اٰتَیۡنٰہَاۤ اِبۡرٰہِیۡمَ عَلٰی قَوۡمِہٖ ؕ نَرۡفَعُ دَرَجٰتٍ مَّنۡ نَّشَآءُ ؕ اِنَّ رَبَّکَ حَکِیۡمٌ عَلِیۡمٌ ﴿۸۳﴾

(83 - الانعام)

Qari:


And that was Our [conclusive] argument which We gave Abraham against his people. We raise by degrees whom We will. Indeed, your Lord is Wise and Knowing.

اور یہ ہماری دلیل تھی جو ہم نے ابراہیم کو ان کی قوم کے مقابلے میں عطا کی تھی۔ ہم جس کے چاہتے ہیں درجے بلند کردیتے ہیں۔ بےشک تمہارا پروردگار دانا اور خبردار ہے

[وَتِلْكَ: اور یہ] [حُجَّتُنَآ: ہماری دلیل] [اٰتَيْنٰهَآ: ہم نے یہ دی] [اِبْرٰهِيْمَ: ابراہیم] [عَلٰي: پر] [قَوْمِهٖ: اس کی قوم] [نَرْفَعُ: ہم بلند کرتے ہیں] [دَرَجٰتٍ: درجے] [مَّنْ: جو۔ جس] [نَّشَاۗءُ: ہم چاہیں] [اِنَّ: بیشک] [رَبَّكَ: تمہارا رب] [حَكِيْمٌ: حکمت والا] [عَلِيْمٌ: جاننے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer