Qari: |
And how should I fear what you associate while you do not fear that you have associated with Allah that for which He has not sent down to you any authority? So which of the two parties has more right to security, if you should know?
بھلا میں ان چیزوں سے جن کو تم (خدا کا) شریک بناتے ہو کیونکرڈروں جب کہ تم اس سے نہیں ڈرتے کہ خدا کے ساتھ شریک بناتے ہو جس کی اس نے کوئی سند نازل نہیں کی۔ اب دونوں فریق میں سے کون سا فریق امن (اور جمعیت خاطر) کا مستحق ہے۔ اگر سمجھ رکھتے ہو (تو بتاؤ)
[وَكَيْفَ: اور کیونکر] [اَخَافُ: میں ڈروں] [مَآ اَشْرَكْتُمْ: جو تم شریک کرتے ہو (تمہارے شریک)] [وَلَا تَخَافُوْنَ: اور تم نہیں ڈرتے] [اَنَّكُمْ: کہ تم] [اَشْرَكْتُمْ: شریک کرتے ہو] [بِاللّٰهِ: اللہ کا] [مَا: جو] [لَمْ يُنَزِّلْ: نہیں اتاری] [بِهٖ: اس کی] [عَلَيْكُمْ: تم پر] [سُلْطٰنًا: کوئی دلیل] [فَاَيُّ: سو کون] [الْفَرِيْقَيْنِ: دونوں فریق] [اَحَقُّ: زیادہ حقدار] [بِالْاَمْنِ: امن کا] [اِنْ: اگر] [كُنْتُمْ: تم] [تَعْلَمُوْنَ: جانتے ہو]