Qari: |
And to establish prayer and fear Him." And it is He to whom you will be gathered.
اور یہ (بھی) کہ نماز پڑھتے رہو اور اس سے ڈرتے رہو۔ اور وہی تو ہے جس کے پاس تم جمع کئے جاؤ گے
[وَاَنْ: اور یہ کہ] [اَقِيْمُوا: قائم کرو] [الصَّلٰوةَ: نماز] [وَاتَّقُوْهُ: اور اس سے ڈرو] [وَهُوَ: اور وہی] [الَّذِيْٓ: وہ جس کی] [اِلَيْهِ: اس کی طرف] [تُحْشَرُوْنَ: تم اکٹھے کیے جاؤگے]