وَ الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا یَمَسُّہُمُ الۡعَذَابُ بِمَا کَانُوۡا یَفۡسُقُوۡنَ ﴿۴۹﴾

(49 - الانعام)

Qari:


But those who deny Our verses - the punishment will touch them for their defiant disobedience.

اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ان کی نافرمانیوں کے سبب انہیں عذاب ہوگا

[وَالَّذِيْنَ: اور وہ لوگ جو] [كَذَّبُوْا: انہوں نے جھٹلایا] [بِاٰيٰتِنَا: ہماری آیتوں کو] [يَمَسُّهُمُ: انہیں پہنچے گا] [الْعَذَابُ: عذاب] [بِمَا: اس لیے کہ] [كَانُوْا يَفْسُقُوْنَ: وہ کرتے تھے نافرمانی]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer