Qari: |
So the people that committed wrong were eliminated. And praise to Allah, Lord of the worlds.
غرض ظالم لوگوں کی جڑ کاٹ دی گئی۔ اور سب تعریف خدائے رب العالمین ہی کو (سزاوار ہے)
[فَقُطِعَ: پھر کاٹ دی گئی] [دَابِرُ: جڑ] [الْقَوْمِ: قوم] [الَّذِيْنَ ظَلَمُوْا: جن لوگوں نے ظلم کیا (ظالم)] [وَ: اور] [الْحَـمْدُ: ہر تعریف] [لِلّٰهِ: اللہ کے لیے] [رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ: سارے جہانوں کا رب]