وَ ہُوَ اللّٰہُ فِی السَّمٰوٰتِ وَ فِی الۡاَرۡضِ ؕ یَعۡلَمُ سِرَّکُمۡ وَ جَہۡرَکُمۡ وَ یَعۡلَمُ مَا تَکۡسِبُوۡنَ ﴿۳﴾

(3 - الانعام)

Qari:


And He is Allah, [the only deity] in the heavens and the earth. He knows your secret and what you make public, and He knows that which you earn.

اور آسمانوں اور زمین میں وہی (ایک) خدا ہے تمہاری پوشیدہ اور ظاہر سب باتیں جانتا ہے اور تم جو عمل کرتے ہو سب سے واقف ہے

[وَهُوَ: اور وہ] [اللّٰهُ: اللہ] [فِي: میں] [السَّمٰوٰتِ: آسمان (جمع)] [وَ: اور] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [يَعْلَمُ: وہ جانتا ہے] [سِرَّكُمْ: تمہارا باطن] [وَجَهْرَكُمْ: اور تمہارا ظاہر] [وَيَعْلَمُ: اور جانتا ہے] [مَا تَكْسِبُوْنَ: جو تم کماتے ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer