Qari: |
And this [Qur'an] is a Book We have revealed [which is] blessed, so follow it and fear Allah that you may receive mercy.
اور (اے کفر کرنے والوں) یہ کتاب بھی ہمیں نے اتاری ہے برکت والی تو اس کی پیروی کرو اور (خدا سے) ڈرو تاکہ تم پر مہربانی کی جائے
[وَھٰذَا: اور یہ] [كِتٰب: کتاب] [اَنْزَلْنٰهُ: ہم نے نازل کی] [مُبٰرَكٌ: برکت والی] [فَاتَّبِعُوْهُ: پس اس کی پیروی کرو] [وَاتَّقُوْا: اور پرہیزگاری اختیار کرو] [لَعَلَّكُمْ: تاکہ تم پر] [تُرْحَمُوْنَ: رحم کیا جائے تم پر]