Qari: |
Say, "Indeed I fear, if I should disobey my Lord, the punishment of a tremendous Day."
(یہ بھی) کہہ دو کہ اگر میں اپنے پروردگار کی نافرمانی کروں تو مجھے بڑے دن کے عذاب کا خوف ہے
[قُلْ: آپ کہدیں] [اِنِّىْٓ: بیشک میں] [اَخَافُ: میں ڈرتا ہوں] [اِنْ: اگر] [عَصَيْتُ: میں نافرمانی کروں] [رَبِّيْ: اپنا رب] [عَذَابَ: عذاب] [يَوْمٍ عَظِيْمٍ: بڑا دن]