وَ لِکُلٍّ دَرَجٰتٌ مِّمَّا عَمِلُوۡا ؕ وَ مَا رَبُّکَ بِغَافِلٍ عَمَّا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۳۲﴾

(132 - الانعام)

Qari:


And for all are degrees from what they have done. And your Lord is not unaware of what they do.

اور سب لوگوں کے بلحاظ اعمال درجے (مقرر) ہیں اور جو کام یہ لوگ کرتے ہیں خدا ان سے بے خبر نہیں

[وَلِكُلٍّ: اور ہر ایک کے لیے] [دَرَجٰتٌ: درجے] [مِّمَّا: اس سے جو] [عَمِلُوْا: انہوں نے کیا (ان کے اعمال)] [وَمَا: اور نہیں] [رَبُّكَ: تمہارا رب] [بِغَافِلٍ: بے خبر] [عَمَّا: اس س جو] [يَعْمَلُوْنَ: وہ کرتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer