وَ لَہٗ مَا سَکَنَ فِی الَّیۡلِ وَ النَّہَارِ ؕ وَ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۱۳﴾

(13 - الانعام)

Qari:


And to Him belongs that which reposes by night and by day, and He is the Hearing, the Knowing.

اور جو مخلوق رات اور دن میں بستی ہے سب اسی کی ہے اور وہ سنتا جانتا ہے

[وَلَهٗ: اور اس کے لیے] [مَا: جو] [سَكَنَ: بستا ہے] [فِي: میں] [الَّيْلِ: رات] [وَالنَّهَارِ: اور دن] [وَهُوَ: اور وہ] [السَّمِيْعُ: سننے والا] [الْعَلِيْمُ: جاننے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer