Qari: |
Indeed, your Lord is most knowing of who strays from His way, and He is most knowing of the [rightly] guided.
تمہارا پروردگار ان لوگوں کو خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹکے ہوئے ہیں اور ان سے بھی خوب واقف ہے جو رستے پر چل رہے ہیں
[اِنَّ: بیشک] [رَبَّكَ: تیرا رب] [هُوَ: وہ] [اَعْلَمُ: وہ خوب جانتا ہے] [مَنْ: جو] [يَّضِلُّ: بہکتا ہے] [عَنْ: سے] [سَبِيْلِهٖ: اس کا راستہ] [وَهُوَ: اور وہ] [اَعْلَمُ: خوب جانتا ہے] [بِالْمُهْتَدِيْنَ: ہدایت یافتہ لوگوں کو]