وَ تَمَّتۡ کَلِمَتُ رَبِّکَ صِدۡقًا وَّ عَدۡلًا ؕ لَا مُبَدِّلَ لِکَلِمٰتِہٖ ۚ وَ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۱۱۵﴾

(115 - الانعام)

Qari:


And the word of your Lord has been fulfilled in truth and in justice. None can alter His words, and He is the Hearing, the Knowing.

اور تمہارے پروردگار کی باتیں سچائی اور انصاف میں پوری ہیں اس کی باتوں کو کوئی بدلنے والا نہیں اور وہ سنتا جانتا ہے

[وَتَمَّتْ: اور پوری ہے] [كَلِمَتُ: بات] [رَبِّكَ: تیرا رب] [صِدْقًا: سچ] [وَّعَدْلًا: اور انصاف] [لَا مُبَدِّلَ: نہیں بدلنے والا] [لِكَلِمٰتِهٖ: اس کے کلمات] [وَهُوَ: اور وہ] [السَّمِيْعُ: سننے والا] [الْعَلِيْمُ: جاننے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer