Qari: |
And [it is] so the hearts of those who disbelieve in the Hereafter will incline toward it and that they will be satisfied with it and that they will commit that which they are committing.
اور (وہ ایسے کام) اس لیے بھی (کرتے تھے) کہ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان کے دل ان کی باتوں پر مائل ہوں اور وہ انہیں پسند کریں اور جو کام وہ کرتے تھے وہ ہی کرنے لگیں
[وَلِتَصْغٰٓى: اور تاکہ مائل ہوجائیں] [اِلَيْهِ: اس کی طرف] [اَفْـــِٕدَةُ: دل (جمع)] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [لَا يُؤْمِنُوْنَ: ایمان نہیں رکھتے] [بِالْاٰخِرَةِ: آخرت پر] [وَلِيَرْضَوْهُ: اور تاکہ وہ اس کو پسند کرلیں] [وَلِيَقْتَرِفُوْا: اور تاکہ وہ کرتے رہیں] [مَا: جو] [هُمْ: وہ] [مُّقْتَرِفُوْنَ: برے کام کرتے ہیں]