Qari: |
And We will turn away their hearts and their eyes just as they refused to believe in it the first time. And We will leave them in their transgression, wandering blindly.
اور ہم ان کے دلوں اور آنکھوں کو الٹ دیں گے (تو) جیسے یہ اس (قرآن) پر پہلی دفعہ ایمان نہیں لائے (ویسے پھر نہ لائیں گے) اور ان کو چھوڑ دیں گے کہ اپنی سرکشی میں بہکتے رہیں
[وَنُقَلِّبُ: اور ہم الٹ دیں گے] [اَفْــــِٕدَتَهُمْ: ان کے دل] [وَاَبْصَارَهُمْ: اور ان کی آنکھیں] [كَمَا: جیسے] [لَمْ يُؤْمِنُوْا: ایمان نہیں لائے] [بِهٖٓ: اس پر] [اَوَّلَ مَرَّةٍ: پہلی بار] [وَّنَذَرُهُمْ: اور ہم چھوڑ دیں گے انہیں] [فِيْ: میں] [طُغْيَانِهِمْ: ان کی سرکشی] [يَعْمَهُوْنَ: وہ بہکتے رہیں]