Qari: |
Say, "Travel through the land; then observe how was the end of the deniers."
کہو کہ (اے منکرین رسالت) ملک میں چلو پھرو پھر دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا
[قُلْ: آپ کہدیں] [سِيْرُوْا: سیر کرو] [فِي الْاَرْضِ: زمین (ملک) میں] [ثُمَّ: پھر] [انْظُرُوْا: دیکھو] [كَيْفَ: کیسا] [كَانَ: ہوا] [عَاقِبَةُ: انجام] [الْمُكَذِّبِيْنَ: جھٹلانے والے]