Qari: |
Vision perceives Him not, but He perceives [all] vision; and He is the Subtle, the Acquainted.
(وہ ایسا ہے کہ) نگاہیں اس کا ادراک نہیں کرسکتیں اور وہ نگاہوں کا ادراک کرسکتا ہے اور وہ بھید جاننے والا خبردار ہے
[لَا تُدْرِكُهُ: نہیں پاسکتیں اس کو] [الْاَبْصَارُ: آنکھیں] [وَهُوَ: اور وہ] [يُدْرِكُ: پاسکتا ہے] [الْاَبْصَارَ: آنکھیں] [وَهُوَ: اور وہ] [اللَّطِيْفُ: بھید جاننے والا] [الْخَبِيْرُ: خبردار]